انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-12-2021
انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

 

 

جکارتا: انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔