جاپانی کشتی روسی جہاز سےٹکرائی، تین ماہی گیروں کی موت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-05-2021
جاپانی کشتی روسی جہاز سےٹکرائی
جاپانی کشتی روسی جہاز سےٹکرائی

 

 

ٹوکیو

جاپان کے تین ماہی گیروں کی بدھ کو اس وقت موت ہوگئی جب ان کی کشتی جاپانی آبی حدود میں روس کے ایک جہاز سے ٹکراگئی۔

کیوڈو نیوز ایجنسی نے فائر بریگیڈ ٹیم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہکائیڈو میں موبٹیبسو شہر کی بندرگاہ سے 23 کلومیٹر دور اس وقت آپیش حادثہ جب جاپان کی ماہی گیر کشتی روس کے ایک جہاز سے ٹکرا گئی۔

کشتی میں پانچ لوگ سوار تھے، جن میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔ (ایجنسی ان پٹ )