آج سے بغیراجازت نامہ مسجد الحرم میں داخلے پر پابندی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 05-07-2021
 مسجد الحرم
مسجد الحرم

 

 

مکہ :سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق 5 جولائی سے مسجد الحرم منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

مکہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت نامہ حرم شریف، مشاعر مقدسہ میں داخلے پر 13 ذی الحج تک پابندی رہے گی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق بغیر اجازت نامے کے مقدس مقامات میں داخل ہونے والوں پر 10ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔