#DarkDaysOfEmergency

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-06-2021
#DarkDaysOfEmergency
#DarkDaysOfEmergency

 

 

ہندوستان کی سیاسی تاریخ کی سب سے متنازع واقعہ ہے۔ یہ 26 جون 1975ء تا 21 مارچ 1977ء کے درمیاں اٹھارہ مہینے رہا ہے۔ اس وقت بھارتی صدرِ جمہوریہ فخر الدین علی احمد نے وزیرِ اعظم اِندِرا گاندھی کے مشورے سے ہنگامی صورتِ حال نافذ کی۔