پانچواں ٹیسٹ: دو دن کے لیے ٹل گیا۔ کورونا کا سایہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-09-2021
کورونا کا سایہ
کورونا کا سایہ

 

 

آوا زدی وائس: ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز ز کا آخری ٹیسٹ  دن دو کے لیے ٹال دیا گیا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ ہندوستانی ٹیم کی فیزیو یوگیش پرمار کورونا وائرس کے بعد بی سی سی آئی اور ای سی بی کے درمیان مسلسل بات چیت چل رہی ہے۔ اس کے بعد میچ کو تبدیل کر دیا جائے گا۔

 رپورٹ کے مطابق ، ٹیم انڈیا کے کچھ کھلاڑیوں کے میدان میں جانے پر تشویش ہے۔ پوری ٹیم کا آر ٹی ۔پی سی آر ٹیسٹ نگیٹیو ہے مگر اب تازہ ٹیسٹ کیا گیا ہے