بٹلہ ہاوس کے قریب جھونپڑ پٹی جل کر تباہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-04-2022
بٹلہ ہاوس کے قریب جھونپڑ پٹی جل کر تباہ
بٹلہ ہاوس کے قریب جھونپڑ پٹی جل کر تباہ

 

 

نئی دہلی : جامعہ نگر کے علاقہ میں پیر کی شام کو بھیانک آتشزدگی کا واقعہ ہوا ۔ بٹلہ ہاؤس جھونپڑ پٹی کے علاقے میں 25 کے قریب جھونپڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے۔

ایس بی ایف کے رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر فائر فائٹنگ اور سول ڈیفنس ٹیم کی مدد کرتے ہوئے لوگوں کو بچایا۔

آگ لگنے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے۔