پنجاب الیکشن کے لئےعام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 12-11-2021
پنجاب الیکشن کے لئےعام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری
پنجاب الیکشن کے لئےعام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری

 

 

چنڈی گڑھ: عام آدمی پارٹی نے اگلے سال مارچ میں ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔

پارٹی نے اپنے موجودہ 10 ایم ایل اے کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

پہلی فہرست میں کسی نئے چہرے کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ پچھلی بار پارٹی کے ٹکٹ پر کل 20 ایم ایل اے جیتے تھے جن میں سے 10 ایم ایل اے پارٹی چھوڑچکے ہیں۔