سپریم کورٹ: سپرٹیک ٹاور کو گرانے کا فیصلہ برقرار

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 04-10-2021
سپریم کورٹ:  سپرٹیک ٹاور کو گرانے کا فیصلہ برقرار
سپریم کورٹ: سپرٹیک ٹاور کو گرانے کا فیصلہ برقرار

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

سپریم کورٹ نے پیر کو نوئیڈا کی سپر ٹیک کی دو 40 منزلہ عمارتوں کو مسمار کرنے کے اپنے حکم میں ترمیم کرنے سے انکار کر دیا۔

جب کہ کمپنی کی درخواست خارج کر دی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کے بعد درخواست خارج کردی ۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے دونوں کثیر المنزلہ ٹاوروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہدام کا حکم دیا تھا کمپنی نے ایک پٹیشن دائر کی تھی۔

جس میں سپریم کورٹ سے ٹاور بچانے کے فیصلے میں ترمیم کی درخواست کی گئی تھی لیکن عدالت نے ایسا کرنے سے واضح طور پر انکار کردیا۔