وزیر اعظم مودی سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی ملاقات

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 20-09-2021
ایک اہم ملاقات
ایک اہم ملاقات

 

 

آواز دی وائس : آج سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ شہزادہ فیصل تین روزہ دورے پر ہندوستان آئے ہوئے ہیں۔اس ملاقات میں دونوں لیڈران خوشگوار موڈ میں نظر آئے ۔

انہوں نے دو طرفہ تعاون کے جاری اقدامات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیوٹ کیا کہ مجھے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے بہت خوشی ہوئی ۔

میں نے سعودی شاہ  سلمان بن عبد العزیز آل سعوداور ان کے ولی عہد محمد بن سلمان کو سلام  کہا ہے۔