دیپ سندھو کی لال قلعہ میں جھنڈا لہرانے کے معاملے میں طلبی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-01-2021
پنجابی اداکار دیپ سندھو
پنجابی اداکار دیپ سندھو

 

پنجابی اداکار دیپ سندھو  کو منگل کے روزلال قلعہ میں چڑھ کرجھنڈا لہرانے کے معاملے میں نیشنل انویسٹیگشن  ایجنسی (این آئی اے) نے طلب کیا ہے-  اداکار دیپ سندھو کو سکھ فارجسٹس (ایس ایف جے) معاملے میں بھی گزشتہ ہفتے نیشنل انویسٹیگشن  ایجینسی (این آئی اے) کے ذریعہ طلب کیا گیا تھا

واضح رہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں اس واقعہ  کے بعد متعدد مقامات پر کسانوں اور پولیس کا تصادم ہوا تھا-