مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر جوانوں کومودی کا سلام

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 07-12-2021
 مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر جوانوں کومودی کا سلام
مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر جوانوں کومودی کا سلام

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر مسلح افواج کے سپاہیوں اور سابق فوجیوں کو سلام پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ مسلح افواج کے یوم  پرچم کے موقع پر ہم اپنے بہادر سپاہیوں اور سابق فوجیوں کی بہادری کی قربانیوں یاد کرتے ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔