وزیر اعظم مودی نے کہا -- عید الفطر مبارک ہو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-05-2022
وزیر اعظم مودی نے کہا -- عید الفطر  مبارک ہو
وزیر اعظم مودی نے کہا -- عید الفطر مبارک ہو

 

 

نیو دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو عید الفطر کے موقع پر عوام سےاپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پی ایم مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا، "عید الفطر پر نیک خواہشات۔ دعا ہے کہ یہ مبارک موقع ہمارے معاشرے میں اتحاد اور بھائی چارے کے جذبے کو بڑھائے۔ ہر ایک کواچھی صحت اور خوشحالی نصیب ہو۔

 

تمام ہم وطنوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ صدر نے کہا، ’’عید الفطر کے موقع پر، میں اپنے تمام ہم وطنوں بالخصوص اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اپنی نیک تمنائیں اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘ ُ انہوں نے رمضان کا مہینہ ختم ہوتے ہی عید الفطر منائی جاتی ہے۔

اس موقع پر غریبوں میں خوراک اور اناج کی تقسیم کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ یہ تہوار لوگوں کو ایک ہم آہنگ، پرامن اور

خوشحال معاشرے کی تعمیر کے لیے جدوجہد کرنے کی ترغیب دیتا ہے- صدر نے مزید کہا، "عید کے پرمسرت موقع پر، آئیے ہم اپنے آپ کو انسانیت کی خدمت اور غریبوں اور ناداروں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے وقف کرنے کا عزم کریں۔"