دہلی میں لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-04-2021
وزیراعلی اروند کجریوال
وزیراعلی اروند کجریوال

 

 

نئی دہلی ۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال کا اعلان دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا وائرس کی صورت حال میں بہتری نہ آنے کے باعث راجدھانی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ہے۔ کیجروال نے اتوار کو اعلان کیا کہ دہلی میں اب 3 مئی کو صبح 5 بجے تک لاک ڈاؤن بدستور جاری رہے گا۔