کولکتہ: 19 وزراء سمیت 43 وزرا نے حلف لیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-05-2021
حلف برداری کا منظر
حلف برداری کا منظر

 

 

کوککتہ: کلکتہ کے راج بھون میں 19 وزراء سمیت 43 وزرا نے حلف لیا۔ ان کی حلف برداری گورنر جگدیپ دھنکھر نے کی۔ یاد رہے کہ اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس نے زبردست کامیابی حاصل کی تھی۔ ممتا بنرجی کی واپسی ہوئی تھی۔ مگر ان نتائج کے بعف بنگال میں زبردست سیاسی تشدد نے ممتا بنرجی کی سیاست پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ کئی منتخب ممبران اسمبلی کے خلاف سی بی آئی انکوائری کی اجازت دی جاچکی ہے۔