کشمیر: تین دہشت گرد ہلاک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-08-2021
کشمیر میں انکاونٹر
کشمیر میں انکاونٹر

 

 

سری نگر :جموں و کشمیر کے اونتی پورہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جیش محمد کے تینوں دہشت گرد ناگبران ترال کے جنگلات میں ایک مقابلے میں مارے گئے۔ جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔