دیکھئے !حرم شریف کا روح پرور منظر : موسلا دھار بارش اوراولے باری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-04-2021
روح پرور منظر ۔۔
روح پرور منظر ۔۔

 

 

مکہ : مکہ میں رمضان المبارک میں اللہ کی رحمت نازل ہوئی جب آج مکہ میں موسلا دھار بارش کے ساتھ اولے باری ہوئی ۔جس نے موسم کو سہانا بنادیا۔ روزے دار وں کےلئے یہ موسم کسی رحمت سے کم نہیں تھا۔ عمرہ ادا کرنے والوں کےلئے زبردست راحت کا سامان تھا۔ ہر کوئی بارش میں بھیگ کر مذہبی فرائض انجام دیتا ہوا نظر آیا۔بارش کا آغاز عصر کی اذان کے ساتھ ہوگیا تھا۔