پنجاب کے سابق ڈی جی پی دنکر گپتا این آئی اے کے نئے سربراہ مقرر

Story by  اے ٹی وی | Posted by  Shah Imran Hasan | 1 Years ago
پنجاب کے سابق ڈی جی پی دنکر گپتا این آئی اے کے نئے سربراہ مقرر
پنجاب کے سابق ڈی جی پی دنکر گپتا این آئی اے کے نئے سربراہ مقرر

 


آوازی دی وائس،نئی دہلی

مرکزی حکومت نے ریاست پنجاب کے سابق ڈی جی پی دنکر گپتا کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

دنکر گپتا سنہ 87 کے بیچ کے آئی پی ایس آفیسر ہیں۔

awazthevoice

خیال رہے کہ آج دنکر گپتا کو این آئی اے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ آئندہ دو سال تک تقریباً فائز رہیں گے۔ وہ 31مارچ 2024 تک اپنے عہدے پر کام کریں گے۔

مرکزی حکومت نے آئی پی ایس دنکر گپتا کو ایک بڑی ذمہ داری سونپی ہے۔

آئی پی ایس دنکر گپتا کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے یہ اطلاع دی۔ خبر رساں ایجنسی کےاے این آئی کے مطابق 'حکومت ہند نے آئی پی ایس دنکر گپتا کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔'