سورو گنگولی کی طبیعت پھر بگڑ گئ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-01-2021
بی سی سی آئ چیف سورو گنگولی
بی سی سی آئ چیف سورو گنگولی

 

Updated 28-01-2021 at 18:26

سوراور گنگولی کو دل کے عارضے کی وجہ سے دوسری بار انجیو پلاسٹی کے مرحلے سے گزرنا پڑا-  اے این آئ کی خبر کے مطابق آج ان کے دل کی شریانوں میں دو اسٹینٹ ڈالے گئے- خبر میں بتایا گیا ہے کہ انجیو پلاسٹی کا عمل کامیاب رہا

 

یاد رہے کہ بی سی سی آئ چیف سورو گنگولی کی طبیعت ایک بار پھراچانک بگڑ گیئ تھی- انہیں سینہ میں تکلیف کی شکایت کے بعد  کولکاتا کے اپولو اسپتال داخل کرایا گیا تھا