اننت ناگ میں ایک دہشت گرد مارا گیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 11-03-2021
کشمیر میں انکاونٹر
کشمیر میں انکاونٹر

 

 

سری نگر۔ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت میں بجبہاڑہ کے کنڈی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں اس آپریشن کے متعلق جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ’انت ناگ انکوائنٹر

سرکاری ذرائع کے مطابق جنگجوؤں کے چھپنے کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے بجبہاڑہ کے کنڈی پورہ گاؤں کو بدھ کے روز محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا تھا جس کو بعد ازاں تاریکی کے پیش نظر معطل کر دیا گیا تھا۔ تاہم جمعرات کی صبح آپریشن کو بحال کر دیا گیا۔دریں اثنا حکام نے احتیاطی طور ضلع میں موبائل انٹرنیٹ سہولیات معطل کر دی