ٹی وی اداکار پرل پوری ریپ معاملہ میں گرفتار

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 05-06-2021
پرل پوری
پرل پوری

 

 

 ممبئی :کلر ٹی وی کے مشہور شو ناگن کے اداکار پرل پوری کو مبینہ طور پر نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں ہفتہ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ اداکار کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 376 اور پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔