سلمان خان کی فلم، کیسا رہا بزنس

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 23-04-2023
سلمان خان کی فلم، کیسا رہا بزنس
سلمان خان کی فلم، کیسا رہا بزنس

 

ممبئی:   عید کی بکنگ کہلاتے ہیں سلمان خان ان تقریبا ہر عید پر آتی ہے سلمان خان کی کوئی نئی فلمیں میں پیدا کر دیتی ہے اپنے مداحوں میں ایک جنون - اس بار بھی ایسا سلمان خان کی ایک فلم جس کا نام ہے کسی کا بھائی کسی کی جان, مگر فلم میں ہے کتنی جان ,اس بارے میں سب کے اپنے دعوے ہیں- لیکن اکثریت اس بات کو مانتی ہے کہ فلم میں نہیں ہے جان - سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ان چند فلموں میں سے ہے جس کی ریلیز کا فلم شائقین کو بہت شدت سے انتظار تھا۔گزشتہ روز فلم ریلیز ہوچکی ہے، پہلے دن وہ صرف 15 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی -

سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی 5 بہترین فلموں میں بھارت (2019) 42.3 کروڑ، سلطان (2016) 36.54 کروڑ، ایک تھا ٹائیگر (2012) 32.93 کروڑ، ریس 3 (2018) 29.17 کروڑ اور بجرنگی بھائی جان (2015) 27.25 کروڑ شامل ہیں۔

کسی کا بھائی کسی کی جان ریلیز کے پہلے دن صرف 15.81 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی۔