بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ اور کترینہ کورونا پازیٹو

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 06-06-2022
بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ اور کترینہ کورونا پازیٹو
بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ اور کترینہ کورونا پازیٹو

 

 

نئی دہلی: شاہ رخ خان کا اتوار کو کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں-کترینہ کیف نے بھی حال ہی میں کورونامثبت ہونے کا انکشاف کیا، کئی رپورٹس کا دعویٰ ہے کہ انہیں آئیفا 2022 کی تقریب کو چھوڑنا پڑا، جہاں ان کے شوہر اداکار وکی کوشل کو بہترین اداکار قرار دیا گیا۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بالی ووڈ سپر اسٹار کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔ "ابھی پتہ چلا کہ ہمارے برانڈ ایمبیسیڈر شاہ رخ خان کا کوویڈ پازیٹو پایا گیا ہے۔ سپر اسٹار کے لیے جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ شاہ رخ ٹھیک ہو جاؤ! جلد سے جلد واپس بہار!" ممتا بنرجی نے اتوار کو ٹویٹ کیا۔

بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں کوحالیہ دنوں میں کورونا ہوا ہے - یاد رہے کہ مہاراشٹر میں انفیکشن میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ہفتے کے روز، بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کو کورونا ہوا، پھراکشے کمار ہوا تھا