ادکارہ شروتی ہاسن کوکورونا

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 27-02-2022
ادکارہ شروتی ہاسن کوکورونا
ادکارہ شروتی ہاسن کوکورونا

 

 

حیدرآباد:تلگو، تمل اور ہندی فلموں کی اداکارہ شروتی ہاسن کوویڈ سے متاثر ہوگئی ہیں

انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے فالوورس کو یہ اطلاع دی

انہوں نے کہاکہ تمام احتیاطی اقدامات کے باوجود وہ کوویڈ کی شکار ہوگئی ہیں

ان کے اس پیام کے ساتھ ہی فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور اس سلسلہ میں صحت مندی کے پیامات روانہ کئے۔