جامعۃ الہدایۃ میں داخلے شروع

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-06-2021
جامعۃ الہدایۃ
جامعۃ الہدایۃ

 

 

مر و معروف دینی و عصری درسگاہ جامعۃ الہدایۃ جے پور جو کہ اپنے امتیازی نصاب قدیم صالح و جدید نافع کا سنگم ہے، میں نئے تعلیمی سال 1442.23 مطابق 22.2021 کیلئے آن لائن داخلے جاری ہیں۔ داخلے درجہ ششم تا عالمیت و افتا اور شعبہ حفظ و تجوید میں مطلوب ہیں۔ مشہور و معروف دینی و عصری درسگاہ جامعۃ الہدایۃ جے پور جو کہ اپنے امتیازی نصاب قدیم صالح و جدید نافع کا سنگم ہے، میں نئے تعلیمی سال 1442.23 مطابق 22.2021 کیلئے آن لائن داخلے جاری ہیں۔ داخلے درجہ ششم تا عالمیت و افتا اور شعبہ حفظ و تجوید میں مطلوب ہیں۔ نیز فقہ اسلامی میں دلچسپی رکھنے والے فارغین مدارس کیلئے یک سالہ افتا کے کورس میں بھی داخلے مطلوب ہیں۔لہذا خواہشمند حضرات جامعة الہدایة کی ویب سائٹ پر جاکر رجسٹریشن فار ایڈمیشن پر کلککرکے اپنا رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

awazurdu