#EidMubarak

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-05-2021
عید مبارک
عید مبارک

 

 

آواز دی وائس : نئی دہلی کورونا کے سایہ میں دوسری عید ملک بھر میں انتہائی ساگی اور خاموشی کے ساتھ منائی جارہی ہے۔مکمل لاک ڈاون کے ساتھ عید کی نماز گھروں میں ادا کی گئی ۔کہیں بالکل سناٹا ہے،مسجد سنسان ہیں ۔عید گاہوں میں بھی سناٹا ہے۔کہیں مکمل لاک ڈاون ہے تو کہیں جزوی۔مگر پورے ملک میں سرکاری گائڈ لائن کی پابندی ہورہی ہے ۔دہلی کی جامع مسجد اور فتحپوری مسجد پر سناٹا پھیلا ہوا ہے۔جامع مسجد پر امام سید احمد بخاری نے پانچ افراد کو نماز پڑھائی اور پھر عید کی نماز کا خطبہ پڑھا۔