رونالڈو نے دی مسلمانوں کو عید کی مبارک باد

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 12-04-2024
رونالڈو نے دی  مسلمانوں کو عید کی مبارک باد
رونالڈو نے دی مسلمانوں کو عید کی مبارک باد

 

 ریاض:سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدپر پوری دنیا کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے اس موقع پر سفید لباس بھی زیب تن کیا اس وقت دنیا بھر میں مسلمان اپنا مذہبی تہوار عیدالفطر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں تو کرسٹیانو رونالڈو بھی اس تہوار میں شامل ہوگئے۔

رونالڈو نے عید کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک متبسم تصویر جاری کی ہے، جس میں وہ مسلمانوں کا روایتی سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں اور اہل اسلام کو عید کی مبارک باد پیش کی۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کردہ اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا