مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اعلان داخلہ 25-2024 :: داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 15-04-2024
 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اعلان داخلہ   25-2024 :: داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اعلان داخلہ 25-2024 :: داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب

 

نئی دہلی  : آواز دی وائس 

یونیورسٹی میں تعلیمی سال 25-2024 کے لیے مرکزی کیمپس حیدر آباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں، کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن (سی ٹی ایز) اور پالی ٹیکس کے ریگولر پروگر اس پی ایچ ڈی، پوسٹ گریجویشن ، بی ٹیک، بی ایڈ، بی اے ایل ایل بی ( آنرس)، ایل ایل بی اور پی جی ڈپلوما / ڈپلوما سرٹیفکیٹ پروگرامس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔

آن لائن درخواستوں کے اد خال کی آخری تاریخ20.05.2024 

انٹرنس ٹسٹ کے ذریعہ داخلے

پی ایچ ڈی پروگرام: اردو، عربی ، انگریزی، ہندی، فارسی، مطالعات ترجمہ؛ مطالعات نسواں نظم ونسق عامہ، سیاسیات ، سوشل ورک ، اسلامک اسٹڈیز ، تاریخ ،معاشیات، سوشیالوجی ، دکن سٹڈیز تعلیم، صحافت و ترسیل عامہ، مینجمنٹ، کامرس ؛ ریاضی طبیعیات، کیمیا، نباتیات،حیوانیات، کمپیوٹرسائنس ،اردو ثقافتی مطالعات، تقابلی مطالعات، قانون، سماجی اخراج و شمولیتی پالیسی، مدرسہ میں زبان کی تدریس

پوسٹ گریجویٹ پروگرام: ایم بی اے؛ ایم سی اے، ایم ٹیک (کمپیوٹر سائنس)، ایم ایڈ اور ماسٹر آف لاء ایل ایل ایم) انڈر گریجویٹ پروگرام بی ٹیک ( کمپیوٹر سائنس ) ، بی ٹیک (سی ایس) (لیٹرل انٹری)، ایل ایل بی، بی اے ایل ایل بی ( آنرس ) اور بی ایڈ پیشہ ورانہ ڈپلوما: ایلیمنٹری ایجوکیشن (ڈی ایل ایڈ )؛ پالی ٹیکنگ۔ ڈپلوما ان انجینئر نگ (سیول، کمپیوٹر سائنس، الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن، انفارمیشن ٹکنالوجی ، میکانیکل، الیکٹریکل والیکٹرانکس، آٹو موبائل اینڈا پیرل ٹکنا لوجیز )، 1 اور پالی ٹیکنیک- ڈپلو مالیٹرل انٹری

میرٹ کے ذریعہ داخلہ 30.06.2024

پوسٹ گریجویٹ پروگرام

 ایم اے ( اُردو، انگریزی، ہندی، عربی، فارسی ، مطالعات ترجمہ، مطالعات نسواں نظم ونسق عامہ، سیاسیات، اسلامک اسٹڈیز ، تاریخ، معاشیات، سماجیات، لیگل اسٹڈیز )، ایم ایس ڈبلیو ( سوشل ورک) ، صحافت و ترسیل عامہ، ایم اے جے ایم سی ( لیٹرل انٹری )، ایم کام اور ایم ایس سی ( ریاضی، طبیعیات، کیمیاء، نباتیات، حیوانیات)، ایم دوک ( میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی)، ایم دوک (میڈیکل امی جنگ ٹیکنالوجی ) اور پی جی ڈپلوما ان ٹیچنگ انگلش ( کل وقتی)، ایم سی اے (لیٹرل انٹری) پی جی ڈپلوم پروگرام (جز وقتی) : فنکشنل اردو، ہندی اور ٹرانسلیشن، پروفیشنل ریک ، ٹرانسلیشن، ڈپلوم پروگرام (جز وقتی) حسین غزل ، عربی ، فاری، پشتو فرانسیسی روی، اسلامک اسٹڈیز سرٹیفکیٹ پروگرام (جزوقتی): سرٹیفکیٹ کورس اردو، پر پیشینی ان عریبک ،فارسی، پشتو، فرانسیسی ، روی ، تلگو، کشمیری، ترکی

نوٹ: 

تمام درخواست گزاروں کے لیے لازمی ہے کہ وہ کم از کم دسویں بارہویں اگر یویشن میں اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کر چکے ہوں یا بحیثیت زبان مضمون اردو کامیاب ہوں یا یو نیورٹی کے منظور کردہ مائل مدرسہ کورسز جن کا ذریہ تعلیم اردو ہو، کامیاب ہوں ۔ سوائے زبانوں کے تمام پروگراموں کا ذریعہ تعلیم اردو ہے۔

تمام پروگراموں میں داخلے مولانا آزادنیشنل اردو یو نیورٹی کے صدر مرکز حیدر آباد پر دستیاب ہیں الا یہ کہ علاحدہ تذکرہ کیا گیا ہو۔

۔1۔  لکھنو کیمپس: اردو، انگریزی، عربی اور فارسی میں ایم اے اور انگریزی، اردو، عربی و فارسی میں پی ایچ ڈی پروگرام

۔ 2۔  سری نگر کیمپس: معاشیات، اسلامک اسٹڈیز ، اردو، فاری اور انگریزی میں ایم اے اردو، انگریزی ، اسلامک اسٹڈیز ، معاشیات اور فارسی میں پی ایچ ڈی پروگرام۔

۔3۔  کا لجز آف ٹیچر ایجوکیشن بھوپال (مدحیہ پردیش)، دربھنگہ (بہار): بی ایڈ ، ایم ایڈ اور پی ایچ ڈی ان ایجوکیشن ۔

۔4 ۔ کالجز آف ٹیچر ایجو کیشن سری نگر (جموں وکشمیر) *  آسنسول (مغربی بنگال) اورنگ آباد (مہاراشٹرا) بنجل (اتر پردیش) نوح (ہریانہ اور بیدر (کرناٹک)۔ بی ایڈ صرف این سی ٹی ای سے منظوری کے حصول پر داخلے )

۔5۔ پالی ٹیکنک انجینئر نگ ڈپلوما: ۔ سیول انجینئر نگ کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ، الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈپلوما (حیدرآباد، تلنگانہ ) سیول انجینئر نگ کمپیوٹر سائنس انجینئر نگ، الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن انجینئر نگ کے ڈپلوما ( دربھنگہ۔ بہار اور بنگلورو۔ کرناٹک )؛سیول انجینئر نگ، میکانیکل انجینئر نگ، الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئر نگ اور پیرل تکنالوجیز انجینئر نگ ( کڑپہ - آندھراپردیش)؛ سیول انجینئر نگ ، میکانیکل انجینئر نگ، الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئر نگ اور آٹو موبائل انجینئر نگ ( کٹک ۔ اڈیشہ ) پر دستیاب ہیں۔

درخواستیں صرف آن لائن ہی قبول کی جائیں گی ۔ تمام پروگراموں کے لیے ای۔ پر اسکپٹس اور آن لائن درخواست فارم داخلوں کی آخری تاریخ تک یو نیورسٹی ویب سائٹ

www.manuu.edu.in

پر دستیاب رہیں گے۔ تفصیلات یا کسی وضاحت کے لیے نظامت داخلہ کو مندرجہ ذیل ایڈریس پر ای میل کریں

[email protected]

داخلہ ہیلپ ڈیسک رابطہ برائے عمومی رہنمائی : 7500496666 6302738370 ,6207728673,9866802414 اور 8374346948 ایس سی / ایس ٹی او بی سی معذور ای ڈبلیو لیس امیدواروں کے مختلف پروگراموں میں داخلے کیلئے تحفظات حکومت ہند کے ضوابط کے مطابق رہیں گے۔ یونیورسٹی میں ہاسٹل کی محدود گنجائش فراہم ہے۔

نوٹ: اردو یو نیورسٹی کی طرف سے پیش کردہ 4وائی یو جی  اور ٹی ای پی  پروگراموں میں داخلے کا من یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (2024-سی یو ای ٹی ) اور نیشنل کامن انٹرنس ٹیسٹ (2024-این سی ای ٹی) کے ذریعے ہوتے ہیں جو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے منعقد کیے جاتے ہیں