What was the first website ever created on the Internet?

ابتدا میں انٹرنیٹ صرف محققین کے ایک چھوٹے سے نیٹ ورک تک محدود تھا، لیکن وقت کے ساتھ یہ اربوں صارفین پر مشتمل ایک وسیع نظام بن گیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں ورلڈ وائڈ ویب ایک بڑی انقلاب کی صورت میں سامنے آیا، جس کی مدد سے لوگ ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

پہلی ویب سائٹ آن لائن معلومات کے تبادلے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوئی۔ اسی نے آگے چل کر اربوں ویب سائٹس، سرچ انجنز اور آن لائن پلیٹ فارمز کی بنیاد رکھی۔

ٹم برنرز-لی نے 1991 میں یورپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ میں کام کرتے ہوئے دنیا کی پہلی ویب سائٹ بنائی تھی۔

انٹرنیٹ نے انسانی زندگی کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ہے۔ لوگوں کے بات کرنے، سیکھنے اور معلومات شیئر کرنے کے طریقے تک تبدیل ہو گئے ہیں۔

پہلی ویب سائٹ کا ایڈریس انفو.سی ای آر آین .سی ایچ تھا۔ اس ویب سائٹ پر صارفین کو ورلڈ وائڈ ویب کے بارے میں معلومات اور اس کے استعمال کا طریقہ بتایا گیا تھا۔

Apply daily on face rose water

click here to new story