Apply daily on face rose water
جلد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے قدرتی طریقے سے جلد کی دیکھ بھال کریں۔
خوبصورتی میں اضافے کے لیے چہرے کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
خوبصورت چہرہ اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب جلد کا خیال رکھا جائے۔
چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے عرق گلاب بہترین جز ہے۔
عرق گلاب ایک قدرتی ٹونر ہے۔
گرمیوں میں جلد کے مسائل کو دور کرنے کے لیے عرق گلاب ایک بہترین ٹانک ہے۔
عرق گلاب جلد کو نمی بخشتا ہے۔
جلد کی جلن کو کم کرتا ہے۔
گرمیوں میں چہرے کو تروتازہ رکھنے کے لیے عرق گلاب بہت مفید ہے۔
چہرے کے دانے دور کرنے کے لیے عرق گلاب کا پیک چہرے پر لگائیں۔
Kashmir