New species of spider discovered

کیلیفورنیا میں ساحلی ریت کے ٹیلوں میں چھپی ہوئی مکڑی کی ایک نئی نسل دریافت

نئی نسل کی مکڑی کا نام ’ایپٹو اسٹیچس رامیرازی‘ ہے، یہ مکڑی کیلیفورنیا اور میکسیکو کے ساحل پر پائی جاتی ہے۔

کیلیفورنیا کے ریت کے ٹیلوں میں رہنے والی یہ مکڑیاں بہت خوبصورت ہیں

عام طور پر لوگ مکڑیوں سے خوفزدہ رہتے ہیں لیکن یہ مخلوق ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

نئی نسل کی مادہ مکڑیاں 15 سال سے زیادہ لمبی زندگی جیتی ہیں، یہ مکڑیاں اپنی پوری زندگی زیر زمین بلوں میں گزارتی ہیں

مکڑیوں کی یہ نو دریافت نسل سطح سمندر، شہری آباد کاری اور جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے

کیلیفورنیا کے ساحل کی ریت کے نیچے پائی جانے والی یہ نئی نسل اس بات کا ثبوت ہے کہ نئی دریافتیں صرف دور دراز کے جنگلات تک محدود نہیں

Munawar Faruqui

click here to new story