Munawar Faruqui

ڈونگری کے کنگ منور فاروقی بنے بگ باس کے فاتح۔

منور کی پیدائش 28 جنوری 1992 کو ہوئی تھی۔

منور فاروقی کے یوٹیوب پر 40 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

منور فاروقی کنگنا رناوت کے لاک اپ سیزن 1 کے فاتح رہے ہیں۔

ان کی دولت کا تخمینہ تقریباً 1 ملین ڈالر ہے۔

منور کو 50 لاکھ روپے نقد انعام اور ایک کار ملی ہے۔

Dry Fruit

click here to new story