6 most beautiful villages in India

یہ سچ ہے کہ شہروں کی بھیڑ بھاڑ، چمک دمک اور دوڑ بھاگ سے دور، دیہات کی زندگی سادگی اور قدرتی خوبصورتی سے گھری ہوتی ہے




اگر آپ کو بھی دیہاتوں میں گھومنا پسند ہے، تو آپ کو یہ خوبصورت دیہات ضرور پسند آئیں گے



 ماولینّونگ (شیلانگ): ماولینّونگ گاؤں کا نام ایشیا کے سب سے صاف ستھرے گاؤں میں شامل ہے اسے "خدا کا باغ" بھی کہا جاتا ہے



 کھینوسر (راجستھان) : راجستھان کا کھینوسر گاؤں اپنے قلعوں، پُرسکون ریگستان، تاریخ اور ثقافت کے لیے مشہور ہے


 پوور (کیرالہ) : یہاں کا پُرسکون ماحول، قدرتی خوبصورتی اور خوبصورت سمندر لوگوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے


 مانا (اتراکھنڈ) : مانا گاؤں اپنی خوبصورت پہاڑیوں، وادیوں اور قدیم تاریخی پس منظر کے باعث مشہور ہے


کلپا (ہماچل پردیش) : ستلج دریا کے کنارے واقع کلپا گاؤں اپنے سیب کے باغات اور حسین مناظر کے لیے جانا جاتا ہے


کولّنگوڈے (کیرالہ) : ہر یالی اور آم کی کاشت کے لیے مشہور کولّنگوڈے گاؤں اپنی قدرتی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کے باعث مشہور ہے

Munawar Faruqui

click here to new story