Martyrs' Day | Mahatma Gandhi
30 جنوری 1948 ہندوستان کی تاریخ کا ایک نہایت افسوسناک دن تھا۔
اسی دن قوم کے باپو مہاتما گاندھی کو نئی دہلی میں قتل کر دیا گیا تھا۔
گاندھی جی سچ اور عدم تشدد کے راستے پر چلنے والے ایک عظیم رہنما تھے۔
انہوں نے بغیر ہتھیاروں کے برطانوی راج کے خلاف آزادی کی جدوجہد کی
15 اگست 1947 کو ہندوستان کو آزادی دلانے میں ان کا اہم کردار رہا
30 جنوری کو ان کی قربانی کی یاد میں یومِ شہداء منایا جاتا ہے۔
اس دن پورے ملک میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔
راج گھاٹ پر ملک کے اعلیٰ رہنما انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
Apply daily on face rose water