Hot water and ghee

گھی صرف کھانے کی ذائقہ بڑھانے والی چیز نہیں بلکہ ایک قدرتی دوا بھی ہے

گھی نہ صرف وزن نہیں بڑھاتا بلکہ صحت کے کئی مسائل کا حل بھی ہے

روزانہ خالی پیٹ گھی کا استعمال جوڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور درد میں نمایاں کمی لاتا ہے۔

گھی والا پانی جسم سے ٹاکسن نکال کر جلد کو اندر سے صاف کرتا ہے

گھی وزن گھٹانے میں رکاوٹ نہیں بلکہ مددگار ہے ور میٹابولزم بہتر بناتا ہے

گھی میں قدرتی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو دماغ، آنکھوں، جوڑوں اور ہاضمے کیلئے بے حد فائدہ مند ہیں

گھی میں وٹامن اے ، ڈی، ای اور کے۔ کے علاوہ کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس اور آئرن جیسے غذائی خزانے موجود ہوتے ہیں

صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی میں ایک چمچ گھی ملا کر پینا، پورے جسم کیلئے ایک طاقتور شفا بخش ٹانک ثابت ہوتا ہے

گھی کا پانی قدرتی اینٹی ایسڈ ہے۔ یہ معدہ کو سکون دیتا ہے اور قبض کو بھی جڑ سے ختم کرتا ہے

Munawar Faruqui

click here to new story