Zohran Mamdani: The New Face of New York

یوگنڈا میں پیدا ہونے والے ظہران ممدانی اب نیویارک سٹی کے نئے میئر منتخب ہوئے ہیں

وہ مشہور فلم ساز میرا نائر اور پروفیسر محمود ممدانی کے صاحبزادے ہیں

ان کا بچپن یوگنڈا، جنوبی افریقہ اور پھر نیویارک سٹی کی گلیوں میں گزرا

انہوں نے بوڈوئن کالج سے افریقانا اسٹڈیز میں آنرز کے ساتھ گریجویشن کیا

سیاست میں آنے سے پہلے وہ ہاؤسنگ رائٹس اور سماجی خدمت سے وابستہ رہے

2020 میں وہ ڈیموکریٹک ٹکٹ پر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے

2025 میں انہوں نے پرائمری جیت کر نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہونے کا اعزاز پایا

وہ سستے مکانات، مفت بس سروس اور ٹرانزٹ نظام میں بہتری کے حامی ہیں

2026 میں وہ پہلے مسلم، ہندوستانی نژاد اور افریقی نژاد میئر بننے جا رہے ہیں

Beautiful Tombs of World

click here to new story