Why is gold cheaper in Dubai?

دبئی میں ایک بھی سونے کی کان نہیں ہے، اس کے باوجود کیا ہندوستان کے مقابلے دبئی میں سونا سستا ملتا ہے؟

دبئی میں کتنا سستا ہے سونا؟ یہ سوال اس لیے اٹھتا ہے، کیونکہ جو لوگ جو دبئی جاتے ہیں وہاں سے گولڈ جیولری کی خریداری کرکے ہندوستان لاتے ہیں۔

آپ کو بتا دیں، واقعی میں ہندوستان کے مقابلے دبئی میں سونا سستا ملتا ہے، اسی لیے ہندوستان کے لوگ دبئی میں سونے کی خریداری کرتے ہیں۔

دبئی میں سونا ہندوستان سے سستا کیوں ہے؟ کیونکہ وہاں ٹیکس نہیں ہے۔ دبئی میں سونے پر کوئی جی ایس ٹی نہیں لگتی، صرف 5 فیصد ویٹ لگتا ہے۔

اس کے ساتھ ہی دبئی میں آپ ویٹ کا پورا ریفنڈ کلیم کر سکتے ہیں، بس اس کے لیے مقررہ وقت کی حد کا دھیان رکھنا ہوتا ہے۔

دبئی میں دنیا بھر کی کانوں سے سونا لا کر، اسے ریفائن کرکے ہندوستان اور چین کو بیچا جاتا ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ سونا استعمال کرنے والے ممالک ہیں

Sarfaraz Khan

click here to new story