Why does the smartphone hang repeatedly?

اگر فون بار بار ہینگ کرتا ہے تو بغیر ریپیرنگ سینٹر گئے آپ خود بھی اس مسئلے کو دور کر سکتے ہیں

غیر ضروری فائلز اور ایپس کو ہٹا دیں، اسٹوریج بچانے کے لیے بڑی فائلز کو کلاؤڈ پر منتقل کریں۔

گوگل پلے اسٹور سے ایپس کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کریں، پرانی اور غیر استعمال شدہ ایپس کو ہٹا دیں۔

بیک گراؤنڈ میں چلنے والی ایپس کو سیٹنگز میں جا کر بند کریں۔

فون کو کم از کم ہفتے میں ایک بار ری اسٹارٹ ضرور کریں تاکہ فون ریفریش ہو سکے۔

فون کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ رکھیں، اس کے لیے فون کی سیٹنگز میں "اباؤٹ فون " میں جا کر اپ ڈیٹ چیک کریں۔

میل ویئر اور وائرس سے بچاؤ کے لیے اینٹی وائرس ایپ کا استعمال کریں۔

The unique love story of Swara Bhaskar and Fahad Ahmed

click here to new story