Why do lips get dry in winter?
جسم میں ضروری وٹامنز اور منرلز کی کمی اکثر خشک ہونٹوں میں اہم کردار ادا کرتی ہے
خاص طور پر B2 ، B3، B6 اور B12 کی کمی ہونٹوں کے خشک اور زخمی ہونے کا باعث بنتی ہے
بی کمپلیکس وٹامنز کے علاوہ وٹامن سی کی کمی بھی جلد کو کمزور کرسکتی ہے جس کے نتیجے میں ہونٹ خشک ہوجاتے ہیں
وٹامن بی 12 خون کے سرخ خلیات کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اس لیے اس کی کمی خون کی کمی کا باعث بنتی ہے
ایسے مسائل سے بچنے کے لیے ماہرین صحت مند، متوازن غذا کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔
دن میں کئی بار لپ بام یا پیٹرولیم جیلی لگانی چاہیے
خشک ہونٹ سے بچنے کے لیے دودھ، دہی، انڈے، پھلیاں، سبز پتوں والی سبزیاں، گوشت، گریاں، خشک میوہ جات اور کھٹے پھل شامل کریں
The Islamic countries where gold is produced