Which State Holds the Largest Share of Waqf Land – From UP to Punjab

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہندوستان کی کس ریاست میں وقف کی سب سے زیادہ جائیدادیں موجود ہیں اور ان کا رقبہ کتنا ہے؟ آئیے آپ کو اس بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں:

یوپی میں وقف کی زمین سب سے زیادہ ہے: یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ اتر پردیش اور مغربی بنگال کے بعد پنجاب کے پاس وقف کی سب سے زیادہ زمین موجود ہے۔

ہندوستان میں وقف مینجمنٹ سسٹم پورٹل کے مطابق 14 مارچ 2025 تک ملک میں 8.72 لاکھ رجسٹرڈ وقف جائیدادیں موجود ہیں، جو کہ 38 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں

اتر پردیش (سنی وقف بورڈ): 2.17 لاکھ جائیدادوں کے ساتھ سرفہرست

مغربی بنگال: 80,480 جائیدادیں

پنجاب: 75,965 جائیدادیں

تمل ناڈو: 66,092 جائیدادیں

کرناٹک: 62,830 جائیدادیں

ملک کی 32 ریاستوں میں مجموعی طور پر 8,72,328 وقف جائیدادیں ہیں، جن کا کل رقبہ 38,16,291.788 ایکڑ بنتا ہے۔

The right time to replace a mobile

click here to new story