Where to visit in the month of August?

گرمی کم ہو رہی ہے اور ہر طرف بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے۔ اسی لیے اس مہینے کہیں گھومنے جانا تو بنتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو ایسی جگہوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو برسات میں اور بھی حسین ہو جاتی ہیں۔

گوا : سامنے سمندر میں پانی اور اوپر آسمان سے بھی برسنے والا پانی، اس سے بہتر موسم گوا گھومنے کا ہو ہی نہیں سکتا۔

راجستھان: یہاں کی جھیلیں تو ہیں ہی اہم کشش .بارش میں اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے۔

ممبئی اس موسم میں اور بھی دلکش ہو جاتی ہے۔ یہاں کا مندر، اسٹرابیری کی کاشت اور آبشار بہت شاندار لگتے ہیں۔

بارش کے موسم میں اوٹی کی ہریالی اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے۔ یہاں کے باغات، آبشار اور پہاڑ جنت سے کم نہیں لگتے۔

نینی تال: بارش کے موسم میں بڑے تالاب میں بوٹنگ کا الگ ہی مزہ آتا ہے، اس کا منظر اور بھی دلکش ہو جاتا ہے

Salman Khan

click here to new story