Where did the sun set for 64 days?
آپ کو سن کر یقین نہیں ہو گا کسی ملک میں 64 دنوں تک سورج غروب رہ سکتا ہے
لیکن ایک ملک ایسا ہے جہاں ایسا ہوتا ہے اور اسے ’قطبی رات‘ کہا جاتا ہے
امریکا کی ریاست الاسکا میں 25 نومبرسے 64 دن کے لیے سورج ہوا غروب
اتقیاگوِک میں اب 22 جنوری 2026 تک سورج نظر نہیں آئے گا
الاسکا کی شمالی بستی اتقیاگوِک میں رواں سال کا آخری سورج غروب ہو چکا ہے یہ شہر اب 22 جنوری 2026 تک سورج کو دوبارہ نہیں دیکھ پائے گا۔
What is Sania Mirza's net worth?