WhatsApp will not run on these smartphones

واٹس ایپ صارفین کو ایک جھٹکا لگنے والا ہے۔ کیونکہ 35 ڈیوائسز کی فہرست سامنے آچکی ہے اور اب ان ڈیوائسز میں واٹس ایپ سپورٹ دستیاب نہیں ہوگی۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ کو واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے ڈیوائسز تبدیل کرنا ہوں گی یا اپنے فون کو اپ گریڈ کرنا ہوگا۔

ان دیوائس کی فہرست میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں ڈیوائسز شامل ہیں۔ سام سنگ، ایپل اور ہواوے سمیت کئی مختلف اسمارٹ فونز کے ماڈلز سامنے آچکے ہیں

وو فونز ہیں آئی فون 5, آئی فون 6, آئی فون 6 ایس , آئی فون 6ایس پلس, آئی فون ایس ای, سیم سنگ گلیکسی ایس پلس, گلیکسی کور, گلیکسی ایکسپریس 2, گلیکسی گرینڈ, گلیکسی نوٹ3, گلیکسی ایس3 مینی, گلیکسی ایس4 ایکٹیو , گلیکسی ایس4 مینی, گلیکسی ایس4 زوم , موٹو جی, موٹو سی199, ہوائی جی ایکس1ایس, ہوائیوائی 625

واٹس ایپ ان اسمارٹ فونز پر فی الحال کام نہیں کرے گا کیونکہ انہیں سیکیورٹی اپ ڈیٹس ملنا بند ہو گئے ہیں۔

دراصل، واٹس ایپ اسپورٹ کمپنی کی طرف سے صرف اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کے ورژن، آئی او ایس 12 یا اس کے بعد کے او ایس پر فراہم کی جا رہی ہے۔

Irfan Pathan

click here to new story