What will the display and camera of the iPhone Fold be like?

ایپل کے نئے موبائل آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ کیسا ہوگا، اس حوالے سے نئی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

آئی فون فولڈ میں بائیو میٹرک تصدیق کے لیے سائیڈ ماونٹڈ فنگر پرنٹ سینسر کا استعمال کیاجائے گا

آئی فون فولڈ میں فیس آئی ڈی شامل نہیں ہوگی اور نہ ہی انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر پر انحصار کیاجائے گا

ایپل کا نیا موبائل بک اسٹائل کے فولڈ ایبل ڈیزائن کی طرح ہوگا

آئی فون فولڈ میں ڈسپلے کی پیمائش 7.58 انچ بتائی جارہی ہے

آئی فون فولڈ میں انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرہ بھی موجود ہوگا

آئی فون فولڈ میں ڈوئل کیمرہ سسٹم کی خصوصیت کی توقع ہے، سینسر میں کم از کم ایک ایم پی 48 ریزولوشن کیمرہ پیش کیا جائے گا

آئی فون فولڈ میں سامنے والے کیمرے کے لیے ہول پنچ کٹ آؤٹ بھی شامل ہوگا

Cheapest Country in world

click here to new story