What vitamin is found in kiwi?
کیوی ایک بہترین پھل ہے، آئیے جانتے ہیں کہ اس کھٹے پھل میں کون سا وٹامن پایا جاتا ہے اور یہ صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے
کیوی وٹامن سی کا ایک پاور ہاؤس ہے، جو ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے
کیوی میں موجود پوٹاشیم اور فائبر خراب کولیسٹرول کو کم کرنے اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں
کیوی میں وٹامن کے بھی پایا جاتا ہے، جو خون کے جمنے اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہت اہم ہے
حمل کے دوران بچے کی نشوونما، خاص طور پر دماغ اور ریڑھ کی ہڈیکی ترقی کے لیے ضروری ہے
کیوی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ اور وٹامن ای جلد کو صحت مند رکھتے ہیں، اور اسے جھریوں اور مہاسوں سے محفوظ رکھتے ہیں
کیوی میں موجود فائبر اور انزائمز ہاضمے کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں
کیوی میں لیوٹین اور زیکسانتھین جیسے اینٹی آکسیڈنٹ بھی پائے جاتے ہیں، جو آنکھوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں
Zareen Khan