What should you do besides fasting and prayer?
سچ بولنے کی عادت ڈالیں۔
غیبت اور جھوٹ سے بچیں۔
والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کریں۔
رشتہ داروں سے تعلق جوڑیں۔
غریبوں کی مدد کریں۔
قرآن کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
اخلاق بہتر بنائیں۔
غصے پر قابو رکھیں۔
وقت کی قدر کریں۔
Beautiful Tombs of World