What should be eaten while waking up in the morning?

صبح اُٹھتے ہی کچھ کھانے سے ہمارے جسم کو خاصا پروٹین حاصل ہوتا ہے، لیکن یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کیا کھاتے ہیں۔

صبح اُٹھتے ہی سب سے پہلے آپ کو نیم گرم پانی پینا چاہیے۔ آپ چاہیں تو پانی میں لیموں یا شہد ملا کر بھی پی سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ آپ صبح خالی پیٹ بھیگا ہوا چھوہارا کھا سکتے ہیں۔

اسی طرح آپ بھیگا ہوا چنا یا مونگ بھی صبح خالی پیٹ کھا سکتے ہیں۔ چنے اور مونگ کو رات بھر بھگونے کے بعد کھانے سے جسم کو پروٹین اور وٹامنز جیسے کئی غذائی عناصر حاصل ہوتے ہیں۔

اگر آپ کو صبح پھل کھانا پسند ہے تو آپ اُٹھتے ہی پپیتا بھی کھا سکتے ہیں۔

Best foods for hair problems

click here to new story