What's special about the iPhone 17 Pro?

آئی فون 17 پرو میں پورٹریٹ شاٹس لیتے وقت نائٹ موڈ کا استعمال کرنا ممکن نہیں ہے

پچھلے ماڈلز سے حاصل ہونے والی کوالٹی کے مقابلے آئی فون 17 پرو میں رات کے وقت پورٹریٹ تصاویر اتنی اچھی نہیں آتیں

آئی فون 16 پرو کے مقابلے میں آئی فون 17 پرو کو تینوں لینز 48 میگا پکسل ریزولوشن کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں

پورٹریٹ موڈ پس منظر کو دھندلا کرنے کا آپشن دیتا ہے اور نائٹ موڈ کم روشنی میں لانگ ایکسپوژر ممکن بناتا ہے

آئی فون 17 پرو کے فرنٹ کیمرے میں بھی ایک بڑا اپ گریڈ کیا گیا ہے جس سے صارف فون کو گھمائے بغیر پورٹریٹ اور لینڈ سکیپ دونوں طرح کی سیلفیز لے سکتے ہیں

آئی فون 17 پرو سے فرنٹ اور ریئر دونوں کیمروں سے بیک وقت ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا سکتی ہے

یہ بات فی الحال واضح نہیں ہے کہ جدید ترین آئی فون ماڈلز ایک ساتھ نائٹ موڈ اور پورٹریٹ موڈ کیوں استعمال نہیں کر پا رہے ہیں

Lehengas of Aditi Rao Hydari in royal style

click here to new story