What is the national dish of Saudi Arabia?

سعودی عرب اپنے کھانے کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جو مشرق وسطیٰ، افریقی اور ہندوستانی کھانوں سے متاثر ہے۔

کبسا سعودی عرب کا قومی کھانا ہے، یہاں آنے والے لوگ اس سے لطف اندوز ہونا نہیں بھولتے۔

کبسا عام طور پر مرغی، بھیڑ یا اونٹ کے گوشت سے تیار کیا جاتا ہے۔ چاولوں میں خوشبو دار مصالحہ ملایا جاتا ہے۔

کبسا کی کئی اقسام سعودی میں دستیاب ہیں۔ جیسے مٹن کبسا، مچھلی کبسا اور چکن کبسا

سعودی میں کبسا پیش کرنے کا طریقہ بھی دلچسپ ہے۔ اسے ایک بڑے برتن میں پیش کیا جاتا ہے جسے پھر ایک ساتھ کھایا جاتا ہے۔

کبسا سعودی عرب کی قومی ڈش ہو سکتی ہے لیکن یہ دنیا کے دیگر ممالک جیسے قطر، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی کھائی جاتی ہے

The right time to replace a mobile

click here to new story