What is the difference between Ittar and Perfume?
عطر ہو یا پرفیوم، دونوں کی ساخت میں سب سے بڑا فرق ان کے بنانے کے طریقے میں ہوتا ہے۔
عطر بنانے کے لیے پھولوں، جڑی بوٹیوں، مصالحوں اور پودوں کے تیل استعمال کیے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے عطر میں الکوحل شامل نہیں ہوتی۔
عطر تیار کرنے کے لیے بھاپ کے ذریعے پھولوں، جڑی بوٹیوں اور پودوں سے تیل نکالا جاتا ہے۔ اس عمل کے بعد اسے پروسیس کر کے عطر تیار کیا جاتا ہے۔
عطر تیار کرنے کے لیے بھاپ کے ذریعے پھولوں، جڑی بوٹیوں اور پودوں سے تیل نکالا جاتا ہے۔ اس عمل کے بعد اسے پروسیس کر کے عطر تیار کیا جاتا ہے۔
This is the beauty of Gulmarg