What are the benefits of daily consumption of strawberries?

اسٹرابیری ناصرف اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے مقبول ہے بلکہ غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے

اسٹرابیری تازہ اور فریز دونوں صورتوں میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بیریز میں شامل ہے۔

اسٹرابیری میں موجود وافر اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی قدرتی طور پر سوزش میں کمی لاتے ہیں

سٹرابیری کا مستقل استعمال دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور دیگر سوزش سے جڑی بیماریوں میں مددگار ہوسکتا ہے

اسٹرابیری میں وٹامن سی، اور فینولک ایسڈ جیسے طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں، جو جسم کے اینٹی آکسیڈنٹ لیول کو بڑھاتے ہیں۔

اسٹرابیری میں موجود پولی فینولز دماغی کارکردگی کو بہتر بنانے، یادداشت کو محفوظ رکھنے میں معاون ہیں

اسٹرابیری انسولین ریزسٹنس کو بہتر کرتی ہے اور کھانے کے بعد انسولین رسپانس کو کم کرتی ہے

Kohinoor

click here to new story